شہر جالنہ کے کہنہ کمنہ شاعری مولانا بشیر
online quran classes free free online quran classes india the best blogger in the world number one ane other articles, News, story,and trending topics.all topics in this blogger the WordPress wix
تیسرا حق:۔ اللہ کی اطاعت کے لئے باہمی نصیحت اور تاکید صحابہ ٔ۔ کرام نے رسول ﷺ سے پوچھا: اگر ہمیں معلوم ہو جائے کہ کون سا مال سب سے بہترہے تو ہم اسے اپنا ئیں۔ آپ نے فرمایا:سب سے بہتر مال ذکر کرنے والی زبان ،شکر کرنے والا دل اور صاحب ایمان بیوی جو ایمان پر اس کی معاون اور مددگار ہو ۔ (احمد
ایمان پر تعاون کا مفہوم یہ ہے کہ صوم صلاۃ اور دیگر عبادات کی یاددہانی کراۓ اور زنا وہ غیرہ نیز تمام حرام کاریوں سے منع کرے ۔
اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:جب کوئی مردرات میں اپنی بیوی کو بیدار کرتا ہے پھر دونوں ایک ساتھ دو رکعت نماز پڑھے ہیں تو بکثرت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے مردوں اور بکثرت ذکر کرنے والی عورتوں میں ان دونوں کا نام دیا جاتا ہے (ابوداؤد)
| https://youtu.be/qZCI3QE466w |
ابو ہریرہ ؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓ فرماتے ہیں: اللہ اس مرد پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے نیز اپنی بیوی کو جگاۓ تا کہ وہ بھی نماز پڑھے، اگر ان کار کرتی ہو تو اس کے چہرے پر پانی چھڑک دے ۔ اور اللہ تعالیٰ اس عورت پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے نیز اپنے شوہر کو جگاۓ تا کہ وہ بھی نماز پڑھے،اگر وہ انکار کر تا ہے تو اس کے چہرے پر پانی چھڑک دے۔
My YouTube channel
https://youtu.be/qZCI3QE466w
Comments
Post a Comment