شہر جالنہ کے کہنہ کمنہ شاعری مولانا بشیر

Image
 شہر جالنہ کے کہنہ کمنہ شاعری مولانا بشیر احمد راہی صاحب نے مرکزی مہم "رجوع الی القرآن" کی شاندار نظم کہ ہے ۔۔ملاحظہہ فرمائیں। _"ہمارا ইস محور اسی کی اقامت"_ نظم بضمن *"رُجوٗع اِلی القُرآن"* کلامِ الٰہی বইِ  منزّل من اللہ পদ্ধতিِ عبادت بصارت نظامِ عدالت بصیرت منظم شفاء এবং پیغامِ رحمت  ব্যক্ত সিধা রসتہ আমার পথেِ জান্নাত ہمارا محور اسی کی اقامت  ঈশ্বরের দৃষ্টিতে বাস্তবতা আছে বৈধতা মানে সত্য জ্ঞান فضل و احساں فضیلت ‍ একই মধ্যে রয়েছে নিরাপদ নিরাপত্তা  رضائے الٰہی জ্ঞান হলো বাশারত ہمارا محور اسی کی اقامت  এর জিনিসপত্রও আছে আমাদেরও বিশ্বাস, ঈমানও শেষ হবে যে اس پر সে ذیشانও আছে ঈশ্বরের সম্পূর্ণ এই আদেশও  শুভ সত্যতা পদ্ধতি ہمارا محور اسی کی اقامت  جو ذرے تھے۔ ستمگر یہاں مہرباں تباہ ہیں۔  যারা পাথর ছিলেন জান্নাত نشاں ধ্বংস করেছেন کڑی دھوپ میں سائباں হয়ে গেছেন فصاحت بلاغت شفاعت حلاوت ہمارا محور اسی کی اقامت  تری زندگانی کی تعمیر اس میں کہ پوشیدہ قوموں کی تقدیر اس میں সম্পূর্ণ ফলাফলের প্রভাব اس میں حقیقت میں جنت کی تبشیر اس میں  ক্রامت স্ব...

دوسرا حق۔ دکھ سکھ میں ایک دوسرے کےشریک ہونا

 دوسرا حق۔ دکھ سکھ میں ایک دوسرے کے شریک ہونا۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم


محبت نہ ہی آسمان سے اترتی ہے اور نہ ہی زمین سے ابلتی ہے۔ اگر ہم خود اسے اپنے دل پیدا نہیں کریں گے اور محبت کو پروان دینے اور نشونما پہچان نے والے اسباب کو اختیار نہیں کریں گے تو یہ چیز پیدا نہیں ہوگی۔ عمر ؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓ نے کتنی سچی بات کہی تھی جب انہوں نے غزہ ٔٔبدر کے قیدیوں کے تعلقات سے فدیہ قبول کر نے کی وجہ سے اللہ کا عتاب نازل ہونے پر رسول ﷺ اور ابوبکر صدیق ؓؓکو روتے ہوئے دیکھا تھا ۔ انہوں نے کہا اے اللہ کے نبی مجھے بتایۓ کہ آپ اور آپ کے ساتھی کیوں رور رہے ہیں۔ اگر مجھے بھی رونا آیا تو روؤںگا ورنہ رونی صورت بناؤں گا آپ دونوں کے رونے کی وجہ سے میں بھی زبردستی رونے کی

https://youtube.com/shorts/wtS9A6xxDFU?feature=share

کوشش کروں گا { صحیح مسلم حدیث ١٧٦٣}

اگر کوئی گھر محبت و تعاون کی بنیاد پر آباد نہ رہا تو ظاہر ہے کہ نفرت و کراہت کی بنیاد پر ویران و برباد ہو جائے گا۔ لہذا میاں بیوی کو تنگی و فراخی مشکلات و آسانی ہر حالت میں غموں کودور کرنے اور فرحت وسرورپیدا کرنے میں ایک دوسرے کا تعاون کرنا چاہۓ

  

Comments

Popular posts from this blog

میاں بیوی کے مشترکہ حقوق

شہر جالنہ کے کہنہ کمنہ شاعری مولانا بشیر

چوتھا حق : رازوں کی حفاظت